شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد سیکیورٹی ادارے حرکت میں آ گئے ، پنجاب میں سرچ آپریشن شروع، مشتبہ ٹھکانوں پر چھاپے‘ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دئیے گئے
اتوار 16 اگست 2015 23:30
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست۔2015ء) صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ پر خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد19تک پہنچ گئی ہے۔ مزید3زخمی راولپنڈی میں دم توڑ گئے ہیں۔ زخمیوں کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ پنجاب بھر میں ایک بڑا سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے اور مشتبہ گروہوں کے مخصوص ٹھکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ملک بھر میں سکیورٹی کے انتظامات بھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔
سکیورٹی کے ذمہ دار ادارے اس بات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ صوبائی وزیر داخلہ کے حفاظتی انتظامات میں وہ کونسی خامیاں تھیں جن کی وجہ سے اس سانحے کو نہ روکا جا سکا۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ شجاع خانزادہ کے ساتھ پولیس کے ڈی ایس پی کی شہادت ظاہر کرتی ہے کہ ان کے ساتھ سکیورٹی موجود تھی تاہم ان کے بقول ان کو اپنے علاقے میں دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے خطرات لاحق تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.