وزیراعظم سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات،قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
مسلح افواج کی ملکی دفاع کیلئے ضروریات پوری کی جائیں گی،وزیراعظم نواز شریف کییقین دہانی
پیر 17 اگست 2015 15:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمودنے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمودنے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر بھی بات چیت کی گئی۔
جنرل راشد محمود نے وزیراعظم نواز شریف کو دفاعی ضروریات کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے یقین دہانی کرائی کہ مسلح افواج کی ملکی دفاع کیلئے ضروریات پوری کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں جنرل راشد محمود نے حالیہ غیر ملکی دوسروں کے حوالے سے بھی وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.