وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات ،آپریشن ضرب عضب سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں کا آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھنے کا اعادہ
پیر 17 اگست 2015 17:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے ملاقات کی جس میں ملک کی سکیورٹی صورت حال ،قومی سلامتی کے امور اور آپریشن ضرب سے ہونے والے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس مصدیق ملک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کے روز چیئرمین جیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود نے یہاں وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے، جنرل راشد نیوزیر اعظم نواز شریف کو آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی کامیابوں بارے تفصیلی آگاہ کیا ،ترجمان کے مطابق ملاقات میں فوج کے پیشہ وارانہ امور ،قومی سلامتی ،سکیورٹی صورت حال سمیت اہم امور پر بھی زیر بحث آئے، وزیر اعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف کی ہے ،دونوں رہنماؤں نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.