کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف کیا جارہا ہے‘ چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں،وزیراعظم نواز شریف کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 19 اگست 2015 13:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف کیا جارہا ہے‘ چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ملاقات میں ایم کیو ایم سے ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو ا یم کیو ایم کے مطالبات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں کراچی آپریشن پر مانیٹرنگ کمیٹی کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی آپریشن جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف کیا جارہا ہے۔ چاہتے ہیں ایم کیو ایم کے ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.