اسلام آباد : مسلم لیگ ق نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی تعاون ختم کر دیا، ہمارے راستے جدا جدا ہو گئے، پرویز الہی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اگست 2015 12:42
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) : مسلم لیگ ق نے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی تعاون کا خاتمہ کر دیا. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سر براہ چودھری پرویز الیٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپوزیشن جماعتوں کو توڑ کر ایک لوٹا ساز فیکٹری بن گئی ہے . تحریک انصاف نے مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کو پی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے رابطہ کیا.
(جاری ہے)
لہٰذا ق لیگ اب پی ٹی آئی کی کسی بھی تقریب یا احتجاج میں شامل نہیں ہو گی.
چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اب دونوں جماعتوں کے رستے جُدا جُدا ہو چکے ہیں تاہم پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کو واپس لانے کے لئے اقدامات کیے جائیں گے. واضح رہے کہ دھرنوں کے دوران دونوں جماعتوں میں کافی قربت آ گئی تھی تاہم اب دونوں جماعتوں کے راستے جُدا ہو گئے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان ق لیگ کے سربراہ چودھری پرویز الٰہی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.