اسلام آباد،سی ڈی اے کا رہائشی علاقوں میں تجارتی مراکزکیخلاف آپریشن تیزکرنیکا فیصلہ
جمعرات 20 اگست 2015 13:40
اسلام آباد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء وفا قی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث مراکز سیل کرکے الاٹمنٹ منسوخ کردی جائے گی۔
(جاری ہے)
سی ڈی اے کے ممبرانوائرنمنٹ مصطفین کاظمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں شہریوں کیلئے تکلیف کا سبب ہیں، جس سے چادر اور چار دیواری کا تقدس بھی پامال ہوتا ہے۔
مصطفین کاظمی کا کہنا تھا کہ مالک مکان سے رہائش کیلئے کرائے پرعمارت لی جاتی ہے، جسکے بعد وہاں کاروبار شروع کردیا جاتا ہے اس رجحان کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں روکنے کیلئے سپریم کورٹ کا حکم موجود ہے۔ جس پرعملدر آمد روکنے کیلئے کوئی دباوٴ قبول نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.