سپریم کورٹ ، آرٹیکل 2 اے کو اٹھارویں ترمیم میں شامل کرنے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست خارج
جمعرات 20 اگست 2015 21:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء سپریم کورٹ نے آرٹیکل 2 اے کو اٹھارویں ترمیم میں شامل کرنے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواست زائد المیعاد قرار دے کر خارج کر دی ۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ذوالفقار احمد بھٹہ ایڈووکیٹ کی درخواست کی ۔ جمعرات کو سماعت کی ۔
(جاری ہے)
اس دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابقہ حکومت نے فوج کو قومی معاملات میں نہ بلانے اور دیگر معاملات کے لئے 18 ویں ترمیم میں آرٹیکل 2 اے شامل کیا جس کو منظور بھی کر لیا گیا ۔
یہ ملکی سلامتی کے خلاف ہے فوج ہی ملک کی اندرونی اور بیرونی محافظ ہے ۔ اس پر عدالت نے کہاکہ آپ کی درخواست زائد المیعاد ہے اور اس کو ایک سال چار ماہ کے بعد دائر کیا گیا ہے اس لئے اس کی سماعت نہیں کی جا سکتی اور درخواست خارج کی جاتی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.