جامعہ ارو، ایل ایل ایم (سال آخر) 2014کے طلبہ و طالبا ت31اگست تک مقالہ جات جمع کرادیں ،ناظم امتحانات

ہفتہ 22 اگست 2015 16:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) وفا قی اردو یو نیو رسٹی کے نا ظم امتحانا ت غیا ث الد ین احمد کے مطا بق ایل ایل ایم (سال آخر) 2014کے طلبہ و طالبا ت کو ہدا یت کی جا تی ہے کہ وہ 31اگست 2015تک اپنے مقا لہ جات کی تکمیل کر کے دفتر صدر شعبہ قا نو ن میں جمع کر وادیں تا کہ زبانی امتحان (viva-voce)میں ان کی شر کت کو یقینی بنا یا جا سکے ۔