وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس نامعلوم وجوہات کہ بنا پر ملتوی کر دی گئی
ہفتہ 22 اگست 2015 18:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ایک مرتبہ پھر اپنی پریس کانفرنس نا معلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی وزیر داخلہ کے ترجمان کی طرف سے میڈیا تحریری طور پر آگاہ کیا گیا تھا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ہفتہ کی شام 6 بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے تاہم بعد ازاں ترجمان کا تحریری پیغام آیا کہ وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے لیکن ترجمان نے پریس کانفرنس ملتوی کئے جانے کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیا. وآضع رہے کہ گزشتہ ہفتہ اور اتوار کو بھی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس سینٹر مشاہد اﷲ خان کے ایک انٹرویو سے پیدا شدہ صورتحال اور پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی خودکش دھماکے میں شہادت کے باعث منسوخ کر دی تھی تاہم اس ہفتہ کو ہونے والی پریس کانفرنس نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی گئی�
(جاری ہے)
�
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.