شبیر ابوطالب جیسے سیاسی قائدین کی گرفتاری کراچی آپریشن کو متنازعہ بنانے کی سازش ہے،ڈاکٹرابوالخیر محمدزبیر
دہشتگردوں ،سرپرستوں ،محب وطن افراد میں فرق کیاجائے،کراچی میں جاری آپریشن بغیر کسی تعطل کے جاری رہناچاہئے شبیر ابوطالب جمعیت علماء پاکستان کے وفاداررکن ،اہم ذمہ دار اور امام شاہ احمدنورانی صدیقی ؒ کے جاں نثار سپاہی ہیں، اراکین مجلس شوریٰ وعاملہ کااظہار یکجہتی
پیر 24 اگست 2015 22:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) جمعیت علماء پاکستان کی مجالس شوریٰ وعاملہ کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ جے یوپی صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی، ہم خیال سیاسی ومذہبی جماعتوں سے مشاورت ورابطوں کاآغاز ہوگیاہے ،کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں، بلدیاتی الیکشن سے قبل سندھ کے مختلف اضلاع میں ورکرزکنونشن منعقد ہوں گے جبکہ7ستمبر کویوم ختم نبوت کے موقع پر ملک بھر کی طرح پورے سندھ میں ختم نبوت کانفرنسز، اجتماعات اور مختلف پروگرامزکا انعقاد کیاجائے گا۔
مسجد امام شاہ احمدنورانیؒ گلبرگ میں صوبائی صدرمفتی عبدالنبی لانگاہ کے زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں مرکزی صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر مجددی،جنرل سیکریٹری سندھ علامہ السید عقیل انجم قادری، مولانامحمدمعشوق ہالیپوٹہ، صاحبزادہ افتخاراحمدعباسی، صاحبزادہ سیدحامد محمودفیضی، صاحبزادہ میاں منیراحمداندھڑ،مفتی رفیع الرحمان نورانی، مفتی بشیرالقادری نورانی،ڈاکٹریونس دانش، ناظم علی آرائیں،مولاناعبدالمتین نعیمی، مولانااسلم لانگاہ،مولاناعلی شیر جتوئی،عارف قائم خانی، سید عبدالغنی شاہ ودیگر سمیت ضلعی صدور،سینئرنائب صدور،جنرل سیکریٹریز،اراکین مجلس عاملہ وشوریٰ کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.