کمانڈ اینڈکنٹرول سینٹر سے مجرمانہ سرگرمیوں کی نشاندہی ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریفک نظام میں بہتری آتی ہے اور کسی بھی واقعہ کی صورت میں پولیس کی بروقت کاروائی کو بھی مانیٹر کیا جاسکتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ اس نظام کو نج پیشہ ورانہ انداز میں چلایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ
پیر 24 اگست 2015 23:05
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کمانڈ اینڈکنٹرول سینٹر سے مجرمانہ سرگرمیوں کی نشاندہی ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریفک نظام میں بہتری آتی ہے اور کسی بھی واقعہ کی صورت میں پولیس کی بروقت کاروائی کو بھی مانیٹر کیا جاسکتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ اس نظام کو نج پیشہ ورانہ انداز میں چلایا جائے،وہ پیر کو 120ملین روپے کی لاگت سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیئے جانے والے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کرنے کے موقع پر گفتگو کررہے تھے، اس موقعہ پر صوبائی وزراء نثار کھوڑو، ڈاکٹر سکندر میندھرو، گیان چند اسرانی ، مکیش کمار چاؤلہ ، معاونین خصوصی وقار مہدی ، راشد حسین ربانی ، صدیق ابو بھائی ، آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی و دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.