میری اب تک ناکام ہونیوالی فلموں کا ذمہ دار میں خود ہوں‘رنبیر کپور
منگل 25 اگست 2015 12:19
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ ان کی اب تک ناکام ہونے والی فلموں کے ذمہ دار وہ خود ہیں۔یاد رہے کہ اداکار رنبیر کپور کی ایک ساتھ تین فلمیں ’بے شرم‘، ’روئے‘ اور ’بومبے ویلوٹ‘ پاکس آفس پر ناکام ہوئی تھی جس کے بعد اداکار کو ہر طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں رنبیر کپور نے کہا کہ جب کوئی اداکار سپر ہٹ فلم دیتا ہے تو اس کی خوب تعریف کی جاتی ہے اس ہی لیے جب کوئی خراب فلم دے گا تو اس کی ناکامی کا ذمہ بھی اسے اپنے سر لینا چاہیے۔
رنبیر کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو میں پسند ہو، میری اداکاری پسند ہے جس ک باعث وہ میری فلمیں دیکھنے سنیما تک آئے البتہ فلم نہ پسند آنے کی صورت میں میں نے اس کی برائی سنی جس کے لیے مجھے تیار رہنا چاہیے۔رنبیر کے مطابق ان فلموں میں کام کرنا ان کی اپنی مرضی تھی جس کی ناکامی کا ذمہ دار بھی وہ خود کو ہی سمجھتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.