پنجاب حکومت کا صوبے میں فنی تعلیم کے حوالے سے قائم ٹیوٹا کو اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

منگل 25 اگست 2015 16:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) پنجاب حکومت نے صوبے میں فنی تعلیم کے حوالے سے قائم ٹیوٹا کو اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2015ء جاری کردیا ہے۔