عمران خان کی دھرنے کی دھمکیوں سے کوئی فرق پڑیگا نہ حکومت کسی سے بلیک میل ہوگی ، خواجہ آصف
عمران خان سے حکومت کی کامیابیاں برداشت نہیں ہورہیں،اخلاقیات کادرس دینے والے شوکت خانم ہسپتال کے عطیات سے بیرون ملک سرمایہ کاری کررہے ہیں عمران خان اضطرابی کیفیت کے باعث جھنجھلاہٹ کاشکارہیں ،بھارت نے اوفاسمجھوتے سے انحراف کیا،جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت دی گے، انٹرویو
منگل 25 اگست 2015 23:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کی دھرنے کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑیگااورنہ حکومت کسی سے بلیک میل ہوگی ،عمران خان سے حکومت کی کامیابیاں برداشت نہیں ہورہیں،اخلاقیات کادرس دینے والے شوکت خانم ہسپتال کے عطیات سے بیرون ملک سرمایہ کاری کررہے ہیں ،عمران خان اضطرابی کیفیت کے باعث جھنجھلاہٹ کاشکارہیں ،بھارت نے اوفاسمجھوتے سے انحراف کیا،جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت دی گے ۔
سرکاری ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان سے حکومت کی کامیابیاں برداشت نہیں ہورہی ہیں ،ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ سمیت دوسری اہم کامیابیاں حاصل کررہے ہیں ،مؤثرپالیسیوں کے باعث ملکی مسائل پربتدریج قابوپایاجارہاہے ،اورعمران خان اضطرابی کیفیت کے باعث جھنجھلاہٹ کاشکارہیں ،ان کی دھرنے کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑیگا،حکومت کسی سے بلیک میل نہیں ہوگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.