اگر عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی‘ متعلقہ ادارے سائن بورڈز اور بل بورڈز ہٹا کر رپورٹ پیش کریں،سپریم کورٹ کاکراچی میں سائن بورڈز اور بل بورڈز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکم
بدھ 26 اگست 2015 11:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ نے کراچی میں سائن بورڈز اور بل بورڈز سے متعلق کیس کی سماعت میں حکم دیا ہے کہ اگر عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی‘ متعلقہ ادارے سائن بورڈز اور بل بورڈز ہٹا کر رپورٹ پیش کریں۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں سائن بورڈ اور بل بورڈز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس گلزار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت میں کلفٹن‘ فیصل کورنگی‘ کراچی کنٹونمنٹ بورڈ اور بلدیہ کراچی سمیت دیگر اداروں نے رپورٹ پیش کردی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ کسی بھی ادارے کی رپورٹ عدالت کو مطمئن نہیں کرسکی شہر کے تمام غیر قانونی بورڈنگ اور بل بورڈز ہٹا دیئے جائیں عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.