چترال کے علاقے وادی کھوت میں سیلاب نے تباہی مچادی
بدھ 26 اگست 2015 14:33
چترال۔26 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء )چترال کے بالائی علاقے وادی کھوت میں سیلاب کے باعث تباہی چالیس کے قریب مکان ، سڑکیں، زیر کاشت زمین اور آبپاشی کی نہریں بھی تباہ ہوچکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے علاقے میں حالیہ سیلاب سے سخت تباہی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
علاقے میں چالیس کے قریب مکانات تباہ ہوگئے جبکہ سڑکوں ، زیر کاشت زمینوں اورآبپاشی کیلئے نکالی گئی نہروں کی حالت بھی انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔
سابق رکن ضلع کونسل میرگلزار نے حکومت سے کہاہے گلگت بلتستان کی طرز پر چترالی عوام کو بھی بالعموم رعایتی نرخوں پر گندم فراہم کی جائے تاکہ متاثرین فاقہ کشی کا شکار نہ ہوں۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں کے گھر مکمل طورپر تباہ ہوچکے ہیں حکومت ان کی مالی امداد کرے تاکہ وہ اپنے گھروں کی تعمیرنو کرسکیں۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.