عمران خان نے بے اُصولی اور غلط بیانی کی سیاست کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے‘وہ نوازشریف کے جمہوری طرزعمل سے سبق حاصل کریں ‘الیکشن ٹربیونل بھی الیکشن کمیشن کے تشکیل کردہ ہیں‘ دھاندلی کا واویلا کرنے کی بجائے عمران خان ایل اوسی پر بھارتی گولیوں کا نشانہ بننے والے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں
وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا بیان
بدھ 26 اگست 2015 17:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے غیر جمہوری رویے پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بے اصولی اور غلط بیانی کی سیاست کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ،جب عدالت کا کوئی فیصلہ اُن کے حق میں آتا ہے تووہ اُس کو انصاف کے ذمرے میں گردانتے ہیں اور جب کوئی فیصلہ اُن کی خواہشات کے برعکس آتا ہے تو وہ ناانصافی اور الزام تراشی کا بازار گرم کر لیتے ہیں ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ تین ماہ تک دھرنا دینے کے بعد اور ملک و قوم کا قیمتی وقت ضائع کرنے کے بعد جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے بھی اُنہوں نے کوئی سبق نہ سیکھا ہے۔ موجودہ دور میں شاہد ہی کوئی ایسی حکومت ہو کہ جس نے انتخابات میں دھاندلی کے نہادالزامات کے پیش نظر ایک جوڈیشل کمیشن بنایا ہواور دھاندلی ثابت ہونے پر حکومت چھوڑنے کا وعدہ کیا ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.