فرسٹ ویمن بنک سے 8 کمپنیوں کو 70کروڑ روپے کا قرضہ لیکر واپس نہیں کیاگیا، بنک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف‘کمیٹی نے رپورٹ طلب کر لی، ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کوہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین بنائے جانے پر عدم اعتماد کا اظہار
بدھ 26 اگست 2015 22:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہو اہے کہ 2009ء سے 2012ء کے دوران فرسٹ ویمن بنک سے گلستان ٹیکسٹائل ملزاورمدینہ مصطفی رائس ملزسمیت 8 کمپنیوں کو 70کروڑ روپے کا قرضہ لیکر واپس نہیں کیاجس کے نتیجے میں بنک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا، قائمہ کمیٹی نے اس حوالے سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کوہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین بنانے پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
بدھ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ‘ ریونیو ‘ شماریات ‘ اقتصادی امور و نجکاری کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں ایم ڈی ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن پرویز سعید نے ارکان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ادارے نے 1962ء سے ا ب تک 54 ہزار افراد کو 56 ارب روپے کے قرضے گھروں کی تعمیر کیلئے فراہم کئے جبکہ 97 ارب روپے کی وصولی کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.