نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان ، سری لنکا اور آسٹریلیا کی میزبانی کیلئے تیار
سمر سیزن خاصا طویل اور مصروف ہو گا، کیویز تین ملکوں کی چار ٹیسٹ، گیارہ ایک روزہ اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے میزبانی کرے گا پاکستانی ٹیم 15 سے 31 جنوری تک کیویز کے دیس میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کیلئے مہمان بنیں گے آنے والے سیزن میں شائقین کو ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کو بہترین حریف کیخلاف اعلیٰ معیار کی کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھنے کا موقع ملے گا، کیوی کپتان
جمعرات 27 اگست 2015 17:44
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) نیوزی لینڈ کرکٹ نے آنے والے سیزن کے لیے پاکستان، سری لنکا اور آسٹریلیا کے دورہ نیوزی لینڈ کے طویل شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ آئندہ سیزن میں کیویز تین ملکوں کی میزبانی کریں گے اور ان کا سمر سیزن خاصا طویل اور مصروف ہو گا۔نیوزی لینڈ تین ملکوں کی چار ٹیسٹ، گیارہ ایک روزہ اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے میزبانی کرے گا۔
رواں سال آسٹریلیا کے ساتھ ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کرنے والے رگبی کے دیوانے ملک نیوزی لینڈ میں کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے کے بعد اس کھیل اور ٹیم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم میں فائنل میں آسٹریلیا کے سامنے آرام سے ہمت ہار گئی تھی لیکن کپتان برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ آنے والے سیزن میں شائقین کو ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کو بہترین حریف کیخلاف اعلیٰ معیار کی کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھنے کا موقع ملے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.