جنرل (ر)حمید گلؒ حریت اور استحکام پاکستان کا استعارہ تھے، مرحوم کی پاکستان اور اسلام کیلئے خدمات آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں‘حمید گل ؒایک نظریے کا نام تھا جو ہمیشہ زندہ رہے گا‘ان کی متحرک زندگی سب کیلئے مشعل راہ ہے
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) حمید گل کے تعزیتی ریفرنس سے مقررین کا خطاب
جمعرات 27 اگست 2015 22:49
ر ا و لپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء ) جنرل (ر)حمید گلؒ حریت اور استحکام پاکستان کا استعارہ تھے، مرحوم کی پاکستان اور اسلام کے لیے خدمات آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں،جنرل حمید گل ؒایک نظریے کا نام تھا جو ہمیشہ زندہ رہے گا،ان کی متحرک زندگی سب کے لئے مشعل راہ ہے۔مقررین تعزیتی ریفرنس سابق ڈی جی IS1جنرل (ر)حمید گلؒ مرحوم .تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام پریس کلب لیاقت باغ راولپنڈی میں آنجہانی سابق DG ISIجنرل (ر)حمید گل مرحوم کی قومی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔
تعزیتی ریفرنس سے DG ISI(ریٹائر ڈ ) اسد درانی ، عبداﷲ گل ،ملک مظہر جاوید ایڈوکیٹ،سیف اﷲ خالد(روزنامہ امت)صفدر صدیقی سابق ناظم اعلی پاکستان،یونس عالم ، خورشید ندیم ،محسن خان جنرل سیکرٹریMSOاور شہزاد عباسی سیکرٹری اطلاعات ایم ایس او پاکستان نے خطاب کیا جب کہ تعزیتی ریفرنس میں عسکری ،سیاسی ،مذہبی ، صحافی اور طلبہ تنظیموں کے راہنماؤں سمیت ایم ایس او پاکستان کے مرکزی وصوبائی راہنماؤں نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.