احمد ندیم قاسمی کے 112غزلوں کا انتخاب شائع ہو گیا
جمعہ 28 اگست 2015 12:32
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نامورشاعر اورادیب احمد ندیم قاسمی کے 112غزلوں کا انتخاب شائع ہو گیا ہے۔ یہ انتخاب اُن کی بیٹی ڈاکٹر ناہید قاسمی نے کیا ہے۔
(جاری ہے)
انتخاب میں احمد ندیم قاسمی کے شعری مجموعوں جلال و جمال، شعلہٴ گل، دشتِ وفا، محیط، دوام، لوحِ خاک، بسیط اور آخری مجموعے”ارض و سما“ سے ان کی بہترین غزلیں شامل کی گئی ہیں۔
189صفحات کی اس کتاب کی قیمت 120روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران صرف 54روپے میں حاصل کر سکتے ہیں۔ فلیپس پر فراق گور کھپوری، ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری، ڈاکٹر عابد رضا بیدار اور جوش ملیح آبادی کی آراء درج ہیں۔ نیشنل بُک فاؤنڈیشن نے یہ کتاب بسلسلہ ندیم صدی شائع کر کے احمد ندیم قاسمی کو شایانِ شان خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.