جسٹس (ر) کاظم کا رویہ متعصبانہ ہے،میرا مقدمہ نہ سنیں،ان سے انصاف کی توقع نہیں
این اے 118 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کابیان
جمعہ 28 اگست 2015 16:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) لاہور کے حلقہ این اے 118 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس (ر) کاظم ملک کا رویہ متعصبانہ ہے لہذا وہ ان کا مقدمہ نہ سنیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ انہوں نے درخواست دی ہے کہ جسٹس کاظم ملک پر مشتمل الیکشن ٹریبونل ان کا مقدمہ نہ سنے کیونکہ ان کا رویہ متعصبانہ ہے اور مجھے جسٹس (ر) ملک کاظم سے انصاف کی توقع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ ملک ریاض کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار نے دھاندلی کے الزام پر الیکشن ٹریبونل سے رجوع کررکھا ہے اور جسٹس (ر) کاظم ملک یہ کیس سن رہے ہیں جنہوں نے چند روز قبل سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومت کے وزراء نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.