زونگ نے سعودی عرب کال کرنے کے نہایت ارزاں بنڈلز متعارف کروا دیئے
جمعہ 28 اگست 2015 16:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پاکستان کی صف اول اور 3G اور4G نیٹ ورک کی حامل واحد ٹیلی کام کمپنی زونگ نے انٹر نیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ وائس بنڈلز متعارف کروا دیے ہیں جس کے تحت اب زونگ کے تمام پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین سعودی عرب میں رہنے والے اپنے رشتہ داروں اور چاہنے والوں سے انتہائی ارزاں نرخوں پررابطے میں رہ سکتے ہیں۔
زونگ کا ہمیشہ سے یہ خاصہ رہا ہے کہ اس نے اپنے صارفین کو بہترین پیکیجزاور دیگر جدید ترین سروسز انتہائی ارزاں نرخوں پر فراہم کی ہیں۔زونگ کے یہ IDD بنڈلز 100 روپے کے عوض 15 منٹس سے لیکر 1000 روپے کے عوض 150 منٹس تک کی رینج میں دستیاب ہیں۔یہ منٹس 30 دنوں تک قابل استعمال ہوں گے۔صارفین اپنے موبائل فون سے SUB لکھ کر 6966 پرSMS بھیج کر یہ سستے ترین بنڈلز حاصل کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.