کراچی کے امن سے ملک میں امن ہو گا ،کراچی میں امن کی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑی ہیں جوجلد ملک بھر میں امن لائیں گی، مسلم لیگ کو ایک کرنے اور گرینڈ الائنس بنانے کا سوچ رہے ہیں ،کراچی آپریشن کسی ایک پارٹی کے خلاف نہیں ، کرپشن کے خلاف آپریشن چاروں صوبوں میں ہونا چاہیے،عمران خان مسلم لیگ (ن )کی تین وکٹیں گرا چکے ہیں اب انہیں الیکشن میں حصہ نہیں لینا چاہیے،مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 28 اگست 2015 18:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کراچی کے امن سے ملک میں امن ہو گا ،کراچی میں امن کی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑی ہیں جوجلد ملک بھر میں امن لائیں گی، مسلم لیگ کو ایک کرنے اور گرینڈ الائنس بنانے کا سوچ رہے ہیں ،کراچی آپریشن کسی ایک پارٹی کے خلاف نہیں ، کرپشن کے خلاف آپریشن چاروں صوبوں میں ہونا چاہیے،عمران خان مسلم لیگ (ن )کی تین وکٹیں گرا چکے ہیں اب انہیں الیکشن میں حصہ نہیں لینا چاہیے۔
وہ جمعہ کو پیر پگاڑا سے ملاقات کے بعد اور قبل آزیں کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے۔چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ جلد کراچی سمیت ملک بھرمیں امن قائم ہو گا ،فوج کے اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کراچی میں امن کے لئے تمام سیاسی جماعتیں کردار ادا کرینگی، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے تحفظات دور ہونے چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.