عدالتی بیلف کا شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھ کر ایک کلو ناجائز چرس کا پرچہ درج کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
ہفتہ 29 اگست 2015 16:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں ایک روز قبل تھانہ نواب ٹاؤن کے پولیس اہلکاروں نے عدالتی بیلف کو دیکھتے ہی غیر قانونی حراست میں رکھنے والے ملزم عمران نامی شہری پر ایک کلو گرام سے زائد چرس رکھنے کا مقدمہ درج کرنے پر عدالت کے حکم پر اسے گزشتہ روز پیش کیا گیا ۔ عدالت نے ملزم کی رہائی کے علاوہ مقدمہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل عمران نامی شہری کی والدہ کی وساطت سے عدالت کو درخواست دی گئی تھی کہ ان کے بیٹے کو پولیس نے غیر قانونی طو رپر حراست میں رکھا ہوا ہے۔ عدالت نے معاملہ کی چھان بین کیلئے بیلف مقرر کیا جس نے عدالت کو رپورٹ پیش کی کہ جب وہ تھانے میں پہنچا تو عمران نامی شخص کو بغیر کسی اندراج کے غیر قانونی حراست میں رکھا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.