لاہور ہائیکورٹ با ر ایسو سی ایشن کا کل سید امیر حیدر ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان
پیر 31 اگست 2015 15:23
لاہور ۔31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ با ر ایسو سی ایشن آج منگل کو سید امیر حیدر شاہ ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف یوم سیاہ منائے گی اور 11بجے دن کے بعد عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کرے گی ۔اس امر کا اعلان پیر کو لاہور ہائیکورٹ بار کے کیا نی ہال میں جنرل ہاؤس کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر وکلاء نے سا نحہ ڈسکہ کے حوالے سے احتجاجی کیمپ لگا کر احتجاج بھی کیا ۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کے اجلاس میں سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بیرسٹر محمد احمد قیوم ، نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ایم عرفان عارف شیخ سمیت وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پیر محمد مسعود چشتی نے سانحہ ڈسکہ کیس کی پیش رفت سے متعلق جنرل ہاؤس کو آگاہ کرتے ہوئے شرکاء کو بتایا کہ ملزم کی درخواست پر نئی عدالت میں 26 اگست کو کیس کی سماعت ہوئی اور اب یہ کیس لاہور ہائیکورٹ میں مسٹر جسٹس محمود مقبول باجوہ کی عدالت میں زیر سماعت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.