کراچی میں تین سال قبل سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث متحدہ کی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 14مفرور ملزموں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
پیر 31 اگست 2015 17:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) کراچی میں تین سال قبل ہونے والے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث متحدہ کی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 14مفرور ملزموں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، تفتیشی افسرنے وزرات داخلہ کو خظ ارسال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ ٹاون کی تحقیقات میں بڑے فیصلے کئے جانے لگے۔
مشترکہ تفتیشی ٹیم نے فیکٹری مالکان اور ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کے پاسپورٹس منسوخ کرنے کی درخواست کر دی۔ ملزموں کے نام ای سی ایل بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا۔ خط میں جے آئی ٹی اراکین نے وفاق سے ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی اور فیکٹری مالکان عبدالعزیز بھائلہ، ارشد بھائلہ اور شاہد بھائلہ کی سفری دستاویزات مانگ لی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.