اسلام آباد، سپیشل انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 5 ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار
پیر 31 اگست 2015 20:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) اسلام آبادپولیس سپیشل انوسٹی گیشن نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بین الصوبائی گروہ کے پانچ ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ، گروہ گھروں میں داخل ہو کرگن پوائنٹ پریرغمال بنا کر طلائی زیورات، مو بائل فون ، نقدی اور قیمتی اشیاء وغیرہ چھیننے کی وارداتیں کرتا تھا ان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ 3عدد پسٹل30بور معہ 13 روند اور چار عددموبائیل فون بھی برآمد،ابتدائی تفتیش کے دوران ضلع راولپنڈی، ضلع چکوال اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف ایریاز میں ایسی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی نے پولیس ٹیم کی اعلی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.