الیکشن کمیشن نے این اے 122 کا ضمنی الیکشن عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ کر لیا
منگل 1 ستمبر 2015 16:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے این اے 122 کا ضمنی الیکشن عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ کر لیا۔
(جاری ہے)
این اے 122اور 154 کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ گیارہ اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے اس مرتبہ ضمنی الیکشن عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی بجائے الیکشن کمیشن کے ا?فیسرز کی زیر نگرانی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں این اے ایک سو بائیس میں بنوں کے ریجنل الیکشن کمشنر ، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے فرائض انجام دیں گے ‘مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کے فرائض انجام دیں گے۔اس کے علاوہ این اے ایک سو چون کے لیے بھی ڈسٹرکٹ اور ریٹرننگ آفیسرز الیکشن کمیشن کے ہی آفیسرز ہوں گے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.