مائیکرو سیونگ نے 50 ارب روپے کا ہدف عبور کر لیا
منگل 1 ستمبر 2015 17:18
اسلام آبا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ سہ ماہی بلیٹن’’ مائیکر وواچ‘‘ کے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2015 کے دوسرے کوارٹر میں مائیکر وسیوونگ نے 50 ارب روپے کا ہدف عبور کرلیا ۔2015کے پہلے کوارٹرکے مقابلے میں مائیکرو سیونگ میں 21.26فیصد کی متاثر کن ترقی دیکھی گئی ہے۔
اسی مدت میں سیورز کی تعداد بھی 13.15 ملین تک جا پہنچی ہے۔ویلیو سیونگ کے لحاظ سے تعمیر بینک (ٹی ایم ایف بی) اور خوشحالی بینک(کے بی ایل)کا کردار اہم رہا ہے۔ دونوں بینکوں نے بالترتیب2.6ارب روپے اور2.5 ارب روپے کی ملکیت کے ڈیپازٹس کا اضافہ کیا۔ٹی این ایف بی 15.88 ارب روپے کی ڈیپازٹ بیس اور 7.77 ملین سیورز کے ساتھ ایک بار پھر مائیکرو سیونگ کا سب سے بڑا پرووائڈر رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.