بنکوں سے لین دین پرعائد ٹیکس کے خلاف احتجاج کے سلسلہ میں تاجروں گروپ پھر دو حصوں میں تقسیم ہوگئے
منگل 1 ستمبر 2015 19:32
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) حکومت کی جانب سے بنکوں سے لین دین پرعائد ٹیکس کے خلاف احتجاج کے سلسلہ میں تاجروں گروپ پھر دو حصوں تقسیم ہوگئے بنکوں سے لین دین پرعائد 0.3فیصد ظالمانہ کے خلاف فیصل اباد کے تاجروں نے آج ( مورخہ 2ستمبر کو چوک گھنٹہ گھر میں احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا 9ستمبر کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ‘ جبکہ انجمن تاجران فیڈریشن نے تمام تاجر رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کے پیش نظر یکم ستمبر تا دس ستمبر کے دوران بنکنگ ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاجی ہڑتالوں، دھرنوں، کا سلسلہ موخر کرنے کی اپیل کردی ہے آن لائنکے مطابق سپریم انجمن تاجران کا ایک اہم اور ہنگامی اجلاس ہوا۔
جس میں سٹی کلاتھ بورڈ (رجسٹرڈ) کلاتھ بورڈ فیکٹری ایریا سمیت شہر کی دیگر تاجر تنظیموں نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں سرپرست اعلیٰ حاجی محمد اسلم بھلی ‘ صدر جاوید ظفر ‘ جنرل سیکرٹری عباس حیدر شیخ ودیگر رہنماؤں الحاج محمد نواز وہرہ‘ حاجی بشیر احمد،چوہدری غلام سرور،محمد ایوب منج،محمدامین بٹ، محمد یوسف موتی ، حاجی عابد ، محمد بلال الٰہی، خالد جٹ، رانا اکرام اللہ ، خالد انوار ، محمد اکرم پاشا، چوہدری عزیز الرحمن، رانا عمران ، ایس ایم ایوب چنیوٹ بازار ، ملک شاہد رسول ، میاں محمد سعید، ‘یوسف موتی ‘آفتاب بٹ‘حاجی شمشاد علی‘ میاں اختر محمود و دیگر نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر ظالمانہ حکومتی پالیسیوں بالخصوص 0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کر دیا اور مورخہ 28اگست بروز جمعة المبارک کو لاہور میں منعقدہ آل پاکستان انجمن تاجران کے فیصلوں کی تائید کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اگر میں ہوتا تو کرتار پور کو پاکستان سے چھین لیتا'، مودی
-
جارجیا کے 'فارن ایجنٹ' بل سے امریکہ ناراض کیوں ہے؟
-
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر کارروائی کا فیصلہ سی ڈی اے کا اپنا تھا،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان کے ساتھ جامع اقتصادی پالیسی واصلاحاتی پروگرام پر سٹاف لیول معاہدہ تک پہنچنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف
-
اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
-
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
-
تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا چترال کا سفر کرنے والے سیاحوں کو ہوٹل قیام پر 20 فیصد رعایت کی پیشکش
-
کراچی کے عوام کیلئے بری خبر،کے الیکڑک کی10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست
-
آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.