ریحام خان نے مالاکنڈ سے پوزیشن ہولڈر طالب علم فیصل شاہ کی کفالت کی ذمہ داری لے لی
محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 22:11
(جاری ہے)
اس موقع پر عمران خان اور ریحام خان کی جانب سے فیصل شاہ کو شاباش دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
اس موقع پر ریحام خان صاحبہ نے فیصل شاہ کے تعلیمی اخراجات خود اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں سالانہ 1 لاکھ 80 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ فیصل شاہ ایک چاٹ اور سموسہ فروش نوجوان ہیں جنہوں نے انتھک محنت کی بدولت مالاکنڈ کے میٹرک امتحانات میں پوزیشن حاصل کی ہے۔ فیصل شاہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے خواہاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.