ملک دشمن لابی ملک میں جمہوری نظام ناکام بنانا چاہتی ہے، ہم نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا، سول ملٹری تعلقات میں مکمل ہم آہنگی ہے، نائن الیون کے بعد پاکستان دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوا، کراچی آپریشن تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے، سیاستدان پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی کر سکتے ہیں،70فیصد پاکستانی مطمئن ہیں، اگلا سال بہتر ہو گا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 1 ستمبر 2015 22:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک دشمن لابی چاہتی ہے ملک میں جمہوری نظام ناکام ہو، ہم نے ماضی میں غلطیاں کیں اور ان سے سبق سیکھا، سول ملٹری تعلقات میں جتنی اب ہم آہنگی ہے پہلے کبھی نہ تھی، نائن الیون کے بعد پاکستان دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوا، کراچی آپریشن تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے، سیاستدان پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی کر سکتے ہیں،70فیصد پاکستانی مطمئن ہیں، اگلا سال بہتر ہو گا۔
وہ منگل کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے بعد پاکستان دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوا اور ہمیں ورثے میں ایسا جال ملا جس سے لگتا تھا کہ ہم حل نہیں کر سکیں گے ملک میں دہشت گردی عام تھی، روز دھماکے ہوتے تھے جن میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو رہی تھیں لیکن ہم نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کر کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن شروع کیا، اب ملک کے حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.