چیف الیکشن کمشنر سے عمران خان کی غیر متوقع ملاقات نے قیاس آرائیوں کے ساتھ کئی سوالات اٹھ گئے
جمعرات 3 ستمبر 2015 17:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی غیر متوقع ملاقات نے قیاس آرائیوں کے ساتھ کئی سوالات کو بھی جنم دے دیا ہے،کہ آیا عمران خان آئندہ ماہ الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں ،کیا یہ وہی عمران خان ہیں جو دو دن پہلے الیکشن کمیشن کو الیکشن کو مسلم لیگ(ن) کاسمبل قرار دے رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے درمیان یقینی طور پر ایک مک مکا تھا ۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کے حق میں نہیں اسی طرح جیسے انہوں نے عمران خان کو ڈی چوک کے سامنے دھرنا نہ دینے کی نصیحت کی تھی لیکن عمران خان تاحال اس زور پر ہیں کہ ممبران کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.