ساہیوال،ٹریفک حادثات میں طالب علم اور پانچ سالہ بچہ جاں بحق ،دو شدید زخمی
جمعرات 3 ستمبر 2015 18:37
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) آج یہاں نواح میں ٹریفک حادثات میں گو رنمنٹ وکیشنل کالج کا طالب علم محمد اکمل اور پانچ سالہ بچہ محمد رمضان جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
(جاری ہے)
پہلا حادثہ نور شاہ ساہیوال روڈ پر اڈہ شبیل کے قریب ہوا یہاں ایک تیز رفتار ڈالہ گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں طالب علم محمد اکمل جاں بحق اور اسکا باپ خوشی محمد شدید زخمی ہو گیا دو نوں ساہیوال سے قصبہ نور شاہ واپس جا رہے تھے کہ تیز رفتار ڈالہ سے موٹر سائیکل کی ٹکر ہو گئی ۔
دوسرا حادثہ ہڑپہ اسٹیشن نائی والا بنگلہ روڈ چک 9/185ایل کے قریب ہوا یہاں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا نے کے نتیجہ میں پانچ سالہ محمد رمضان جاں بحق اور اس کا باپ نذیر احمد شدید زخمی ہو گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہےمزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.