سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کا چیف الیکشن کمشنر کے نام خط
صرف پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت سے مک مکا کا انتخابی نظام تبدیل نہیں ہو گا الیکشن کمیشن تمام رجسٹر ڈ سیاسی جماعتوں سے تجاویز لے، امتیازی رویے کا خاتمہ ہونا چاہیے‘طاہرالقادری
جمعرات 3 ستمبر 2015 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات کی بات کرنے والی جماعتوں کو مشاورت کے عمل سے باہر رکھ کر مک مکا کے انتخابی نظام کو مضبوط نہ کرے۔چیف الیکشن کمشنر اس ضمن میں حکومتی ڈکٹیشن قبول کرنے سے انکار کر دے۔ پارلیمانی جماعتوں تک مشاورت کے عمل کو محدود کر کے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کوامتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی آئین قانون اور جمہوری اخلاقیات میں کوئی گنجائش نہیں۔
سربراہ عوامی تحریک نے چیف الیکشن کمشنر کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ پارلیمانی جماعتیں،اعلیٰ قانون ساز ادارے پارلیمنٹ کا حصہ ہیں وہ وہاں بھی نہ صرف اپنی بات کر سکتی ہیں بلکہ انہیں قانون سازی کا حق بھی میسر ہے مگر جو طاقتور لوگ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر انتخابی نظام کی اصلاح میں رکاوٹ بنتے ہیں صرف انہی سے مشاورت ناقابل فہم اور وقت کا ضیاع ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.