سینیٹر عبدالرحمن ملک کی دبئی میں آصف علی زرداری سے ملاقات،پارٹی امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 3 ستمبر 2015 21:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمن ملک نے ملاقات کی۔ سینیٹررحمن ملک نے آصف علی زرداری سے پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں حکمراں لیگ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے خلاف کی جانے والی انتقامی کارروائیوں اور وفاقی اداروں کی سندھ حکومت کے امور مداخلت پرغور کیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹ قیادت اس بات پر متفق ہے کہ موجودہ حالات پر سیاسی واحتجاجی حکمت عملی مشاورت سے طے کی جائے گی اور انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند نہیں ہوتا تو پارلیمنٹ کے ساتھ عوامی احتجاج کے آپشنز بتدریج اختیار کیے جائیں گے ۔ان امور پر دیگر پارلیمانی قیادت کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.