قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے، ڈون ڈرون کیا بنتا ہے؟؟ غیر ملکی نوجوان نے سب کو حیران کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 ستمبر 2015 14:47
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 ستمبر 2015 ء) : سستا اور بآسانی دستیاب ہونے کے باعث ڈرون کے استعمال اور خریداری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے. کہیں ڈرون کو سکیورٹی صورتحال پر نظر رکھنے، کہیں ماسٹر شاٹ لینے اور کہیں کھانے کی ڈلیوری کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے. تاہم ایک غیر ملکی نوجوان ڈرون کا حیران کُن استعمال سامنے لے آیا ہے.
(جاری ہے)
مذکورہ نوجوان کو بھی ڈرون رکھنے کا شوق تھا لیکن یہ شوق اتنا پروان چڑھا کہ نوجوان نے ڈرون اکٹھے کرنا شروع کیے اور 54 ڈرونز اپنی الیکٹرونکس صلاحیتوں اور ایک چھتری کی مدد سے جوڑ دیا جس کے بعد جو بنا اُسے دیکھ کر سب حیران گئے .
جی ہاں غیر ملکی قابل نوجوان نے54 ڈرونز کو ملا کر ایک ذاتی ہیلی کاپٹر تیار کر لیا. یہ ہیلی کاپٹر 148 کلو گرام تک وزن اُٹھا سکتا ہے جبکہ 10 منٹ تک ہوا میں پرواز کر سکتا ہے. غیر ملکی نوجوان کا یہ کامیاب تجربہ دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ مستقبل میں لوگ گاڑیاں لینے کی بجائےڈرونز کے ہیلی کاپٹر کی سواری کی جانب زیادہ راغب ہو جائیں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.