سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کی طرف سے1401 کنال اراضی پر قبضہ اور جعلی انتقال کے مقدمہ کا ریکارڈ واپس اسپیشل جج اینٹی کرپشن کے حوالے کر نے کا حکم
جمعہ 4 ستمبر 2015 16:57
اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے1401 کنال اراضی پر قبضہ اور جعلی انتقال بنانے کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے نیب کو ہدایت کی ہے کہ ریکارڈ واپس اسپیشل جج اینٹی کرپشن کے حوالے کیا جائے اور اینٹی کرپشن کورٹ مقدمے کا جلد فیصلہ کرے۔ اراضی قبضہ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی جس کا محفوظ شدہ فیصلہ جمعہ کو سنایا گیا۔
فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے پڑھ کر سنایا۔ ملک ریاض اور ان کے بیٹے سمیت 14 ملزمان کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر فیصلہ سنائے گئے فیصلے میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ 1401 کنال اراضی پر قبضہ سے متعلق نیب کی تحویل میں موجود ریکارڈ واپس اسپیشل جج اینٹی کرپشن کے حوالے کیا جائے اور اینٹی کرپشن کورٹ مقدمے کا جلد فیصلہ کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.