سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے 9مقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع کرا دیئے
جمعہ 4 ستمبر 2015 16:57
اسلام آباد۔4 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9مقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع کرا دیئے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے ضمانتی روبکار جاری کردی ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سابق وزیر اعظم نے نو مقدمات میں نو لاکھ روپے مالیت کے مچلکے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیئے۔ 18ضمانتیوں نے بھی اپنے مچلکے جمع کرائے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرا ر(جوڈیشل) نے سابق وزیر اعظم کی ضمانتی روبکار جاری کردی۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹڈاپ کیس کے نو مقدمات میں ایک ،ایک لاکھ روپے مالیت کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.