کراچی الگ صوبہ بن سکتاہے اور نہ ہی سندھ سے الگ کرسکتے ہیں ٗعمران خان
الطاف حسین اور آصف علی زر داری عوام کو تقسیم کررہے ہیں ٗ سندھ میں تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا ٗ اقتدار لوگوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے ٗپیپلز پارٹی کا مستقبل بہت برا دیکھ رہا ہوں ٗتحریک انصاف لوگوں کو بااختیار بنا کر اقتدار نچلی سطح تک منتقل کریگی ٗ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 4 ستمبر 2015 17:51
ڈھرکی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی الگ صوبہ بن سکتاہے اور نہ ہی سندھ سے الگ کرسکتے ہیں ٗالطاف حسین اور آصف علی زر داری عوام کو تقسیم کررہے ہیں ٗ سندھ میں تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا ٗ اقتدار لوگوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے ٗپیپلز پارٹی کا مستقبل بہت برا دیکھ رہا ہوں ٗتحریک انصاف لوگوں کو بااختیار بنا کر اقتدار نچلی سطح تک منتقل کریگی۔
ڈہرکی سے خالد آباد پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ الطاف حسین اور آصف زرداری عوام کو تقسیم کرکے حکومت کر رہے ہیں، لوگوں کو زبان کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا اسی نفرت کی بنیاد پر الطاف حسین اور آصف زرداری نے ووٹ لیے۔عمران خان نے دعویٰ کیا کہ سندھ میں اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، اقتدارلوگوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.