بھارت پاکستان کی انڈسٹری اور زراعت کو تباہ کرنے کے درپے ہے‘ایس ایم تنویر
اگر حکومت کسانوں کی مدد کرنا چاہتی تو زرعی مداخلت کی قیمتوں اور ان پر لاگو ٹیکس کم اور ختم کئے جائیں ‘پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 4 ستمبر 2015 23:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) نے کہا ہے کہ حکومت ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے کپاس کی پھٹی کی 3ہزار روپے من کے حسا ب سے خریداری سے باز رہے اگر ایسا ہوا تو کسان اور ٹیکسٹائل انڈسٹری دونوں برباد ہوں گے، گزشتہ سال ٹریڈنگ کارپوریشن کی خریداری کے نتیجے مین حکومت کو ایک ارب روپے کا نقصان ہوا جبکہ رواں سال کے دوران خریداری کا جو حجم بتایا گیا ہے اس سے 10 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔
یہ بات آپٹما کے مرکزی چیئرمین ایس ایم تنویر نے گزشتہ روز آپٹما ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں کہی اس موقع پر آپٹما کے پنجاب کے چیئرمین عامر فیاض اور سبکدوش ہونے والے چیئرمین سیٹھ اکبر اور دیگر موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہایک سمری حکومت کو ارسال کی گئی ہے جس میں کپاس کی پھٹی کی قیمت 3ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے اس وقت ایک من کپاس کی پھٹی کی قیمت 2300روپے سے 2400روپے ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ کپاس کی پھٹی کی قیمر کا تعین مارکیٹ فورسز کے زریعے کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.