راولپنڈی شہر و کینٹ میں انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کی ہدایت
ٹی ایم ایز سمیت تمام متعلقہ اداروں کے ملازمین کی ہر قسم کی چھٹیاں بند
ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:55
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) کمشنر راولپنڈی زاہد سعید نے راولپنڈی شہر و کینٹ میں انسداد ڈینگی مہم کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ٹی ایم ایز سمیت تمام متعلقہ اداروں کے ملازمین کی ہر قسم کی چھٹیاں بند کر دی ہیں۔تا کہ تمام ملازمین شہر بھر میں ہونے والی ڈینگی خاتمہ کی مہمات میں بھر پور شرکت کر سکیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی ہوئے تعداد کے پیش نظر ملازمین کی چھٹیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ناقص کارکردگی دیکھانے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کاروئی کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم میں سرکاری اداروں کے اہلکاروں کی سو فیصد شرکت اور مہم کو کامیاب کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کے بعد ملازمین کو مختلف ڈیوٹیاں سونپ دی گئی ہے۔جسکی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.