`پی ٹی10 کمپوٹرازڈ فارم کی ترسیل کا عمل جاری ہے‘ محمد اکرام اشرف گوندل`
ہفتہ 5 ستمبر 2015 19:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ایکسائز انیڈ ٹیکسیشن ریجن بی (B ( کے ڈائریکٹر محمد اکرام اشرف گوندل کا کہناہے کہ پی ٹی10 کمپوٹرازڈ فارم کی ترسیل کا عمل جاری ہے گزشتہ سال کی نسبت ماہ اگست2014 کی پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری 36 فصید زیادہ ہے 30 ستمبر کے بعد ریجن بی (B) اپناسلانہ ٹیکس ایکوری کا ٹارگٹ پورا کرلیے گا۔
(جاری ہے)
یکسائز انیڈ ٹیکسیشن ریجن بی (B ( کے ڈائریکٹر محمد اکرام اشرف گوندل کا کہناہے کہ پی ٹی10 کمپوٹرازڈ فارم کی ترسیل کا عمل 60 فصد مکمل کر لیا گیا ہے انہوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال2014 ماہ اگست میں 6 کڑوڑ 17 لاکھ جبکہ ناہ اگست 2015 میں 8 کڑوڑ 40 لاکھ ٹیکس وصولی ہے جو گزشتہ سال کی نسبت 36 فیصد زیادہ ہے۔
ایکسائز انیڈ ٹیکسیشن ریجن بی (B ( کے ڈائریکٹر محمد اکرام اشرف گوندل کا آن لائن سے گفتگو رتے ہوئے کہا کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے ریجن بی کو سلانہ ٹیکس ریکوری ٹارگٹ تقریبا 2 ارب دیا گیا ہے 30 ستمبر کے بعد ہم اپنا ٹارگت اہداف مکمل کر لے گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام ای ٹی اوز ،اے ٹی اوذ کو ہدایات کردی گئیں ہیں کہ وہ جلد از جلد پی ٹی 10 کپوٹرازڈ فارم کا عمل مکمل کریں اور جو بھی غلطیاں پائی جائیں ان کو جلد درست کیا جائے تاکہ ٹیکس گزاروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.