ہمیشہ سے ہی انجلینا جولی اچھی لگتی ہے ،کسی چیز کیلئے بھی سچے دل سے کوشش کی جائے تو وہ ضرور مل جاتی ہے
قومی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) پاکستانی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے انکشاف کیاہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی انجلینا جولی کو چاہتے ہیں ، کسی چیز کیلئے بھی سچے دل سے کوشش کی جائے تو وہ ضرور مل جاتی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہناتھاکہ اتنے معصوم سے شخص کو کوئی دھوکہ نہیں دے سکتاجس پر خاتون اینکر کاکہناتھاکہ دھوکہ ہمیشہ ضرورت سے زیادہ پراعتماد یا معصوم انسان کو ہی ملتاہے ، بتایئے کہ پہلی مرتبہ کس پر دل آیا، بچپن سے یاجوانی میں ، عمومی طورپر سکول میں ٹیچرز ہوتی ہیں لیکن آپ بتائیے ؟احمد شہزاد کاکہناتھاکہ ہمیشہ سے ہی انجلینا جولی اچھی لگتی ہے ،بچپن سے لے کر ابھی تک ، ابھی تک تو اس طرح کی کوئی چیز ہوئی نہیں کہ جس میں مجھے دھوکہ کھانا پڑے ، اگر ہوبھی گئی تو ایساکوئی مسئلہ نہیں لیکن اگر کوئی آپ کو بے وقوف بنائے تو اسے احساس دلایا۔
زندگی میں کئی چیزیں ہوتی ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ میں کسی کو دھوکہ دوں ، تکلیف پہنچاؤں یا بددعالوں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.