قومی اسمبلی آف پاکستان اسلا می ممالک کی پارلیمانی یونین کی 34ویں ایگزیکز کمیٹی کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے گی
ایگزیکٹو کمیٹی عراق میں منعقد ہونے والی 11ویں PUICکانفرنس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دے گی
اتوار 6 ستمبر 2015 16:34
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) اسلا می ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC)کی ایگزیکٹو کمیٹی کا34واں اجلاس 7اور 8ستمبر 2015کو اسلا م آباد میں منعقد ہو گا۔ قومی اسمبلی آف پاکستان ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے گی ۔قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی 7ستمبر 2015کوایگزیکٹو کمیٹی کے ہونے والے افتتاحی اجلاس کے مہمان خصوصی ہو ں گے ۔
ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کے علاوہ، الجیریاء ،لبنان ،مراکش ، سعودی عرب، آذربیجان ،ملائیشیا ،چاڈ ،گنی ،اوری کوسٹ ، یوگنڈہ ،ترکی ،عراق اور ایران کے اراکین پارلیمنٹ شرکت کریں گے ۔ PUICکی ایگزیکٹو کمیٹی اپنے 2 روزہ اجلاس میں عراق کے شہر بغداد میں 2016میں منعقد ہونے والی PUICکانفرنس کے ایجنڈے پر غور کرکے اُسے حتمی شکل دے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.