اداکارہ انجلینا جولی کی ہم شکل منظر عام پر آ گئی
پیر 7 ستمبر 2015 11:19
ایڈنبرگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء)ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی ہم شکل منظر عام پر آ گئی ہے جو اداکارہ سے ہو بہو مشابہت کے سبب مشہور بھی ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکاٹ لینڈ کی چوبیس سالہ چیلسی ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سے حیرت انگیز مشابہت رکھتی ہیں۔ چہرے کے خدوخال، آنکھوں کی رنگت اور رنگ سب انجیلنا جولی جیسا ہے۔
اس مشابہت کے باعث اسے ماڈلنگ کی کئی آفرز بھی ہو چکی ہیں لیکن اس نے ماڈلنگ سے انکار کر دیا ہے۔ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کی سکاٹش ہم شکل طالبہ چیلسی مار نے ماڈلنگ کی آفر کو مسترد کرتے ہوئے ریکروٹمنٹ مینیجر کے طور پر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ 24 سالہ چیلسی کی 40 سالہ انجلینا جولی سے بہت زیادہ مشابہت ہے اور انسٹاگرام پر اس کے 56 ہزار فالورز ہیں جو ان کی تصاویر پر کمنٹ کرتے رہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.