این ڈی ایم اے پاکستان اور قزاخستان کا مشترکہ تعاون پر اتفاق
منگل 8 ستمبر 2015 16:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) این ڈی ایم اے پاکستان اور قزاخستان نے مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہارٹ آف ایشیاء (استنبول پراسز) کے تحت کوششیں قابل تعریف ہیں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام سانحات سے نمٹنے کیلئے اعتماد سازی کے اقدامات ہارٹ آف ایشیاء (استنبول پراسز) کے چوتھے علاقائی ٹیکنیکل گروپ کا اجلاس منگل کو یہاں ہوا‘ جس کا مقصد قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی اور اقدامات اختیار کرنا ہے۔
اس سلسلے میں این ڈی ایم اے پاکستان اور قزاخستان نے مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے‘ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی ممالک کو ڈیزاسٹرمینجمنٹ سے متعلق ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہئے انہوں نے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہارٹ آف ایشیاء (استنبول پراسز) کے تحت کوششیں قابل تعریف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.