اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کا دہشت گردی ،پرتشدد انتہا پسندی کیخلاف مربوط حکمت عملی بنانے کے عزم کا اعادہ
پی یو آئی سی پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی، اسلام آباد میں دو روزہ اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری
منگل 8 ستمبر 2015 17:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین نے دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف مربوط حکمت عملی بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ اور ذمہ داری کونبھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ہر قسم کی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پی یو آئی سی پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی ۔
اسلام آباد میں دو روزہ اجلاس کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ ہم، او آئی سی کے ممبران ممالک کی پارلیمنٹری یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان، قومی اسمبلی آف پاکستان کی دعوت پر ،اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیر 7اور منگل 8ستمبر 2015 بمطابق 24ذیقعدۃ 1436ہجری کو منعقدایگزیکٹو کمیٹی کی 34ویں میٹنگ میں شریک ، یہ اعلامیہ کرتے ہیں کہ ہم اﷲ تعالیٰ کی حاکمیت کو تسلیم کرتے ہیں جس میں مشاورت اوراسلامی اخوت وبھائی چارہ کی تاکید کی گئی ہے، جو PUICکی بنیاد کا سبب ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.