اسلام آباد،سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا ہیلتھ رسک الاؤنس نہ ملنے کیخلاف احتجاج
بدھ 9 ستمبر 2015 14:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے ہیلتھ رسک الاؤنس نہ ملنے کیخلاف دوسرے دن بھی احتجاج اور نادرا چوک پر دھرنادیئے رکھا، جس کے باعث ریڈ زون میں واقع دفاترکے ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،نادرا چوک پر دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے صبح سویرے ہی نادرا چوک پر ڈیرے ڈال دیئے، جس کے نتیجے میں ریڈ زون میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے ہیلتھ رسک الاؤنس نہ ملنے کیخلاف حکومت کیخلاف نعرہ بازی اور مطالبات کے پورا نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے اور مریضوں کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.